شردھا کپور کے آدھار کارڈ کی وائرل تصویر تہلکہ مچا گئی

image

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کے آدھار کارڈ کی لیک تصویر سے مداح کی مہینوں قبل فرمائش پوری ہوگئی۔

حال ہی میں شردھا کپورنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہیں ممکنہ لفٹ میں موجود مرر سیلفی لیتے دیکھا گیا۔

اداکارہ حنا الطاف نےخود کو تنہائی پسند قرار دے دیا

جوچیز اس سیلفی میں صارفین کی توجہ کا مرکز بنی وہ اداکارہ کا موبائل کوور تھا جس میں موجود آدھار کارڈ (شنا ختی کارڈ) والی تصویر نے لوگوں کو دنگ کرد یا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شردھا کپور سے ایک صارف نے فرمائش کی تھی کبھی اپنی آدھار کارڈ کی فوٹو بھی شیئر کریں جسکے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ  کارڈ میں میں اتنی خوبصورت لگ رہی ہوں کہ آپ برداشت نہیں کر پائینگے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.