پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

image

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی تصدیق ہوگئی ہے اور اب ان کی جگہ بیورن فوٹوئن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل ہے اورسیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts