سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے کمیٹیوں کا پہلا اجلاس پیر کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
- وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جن 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزائیں ہوئیں ان کے خلاف ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔
- وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
- ایف آئی اے کا یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
- پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور سپیکر کی صدارت میں پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں