پشاور زلمی آج کھلاڑیوں کے لیے ٹرائلز شروع کرے گی

image

پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلزنئے سال کی شاندار شروعات پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختونخوا میں ٹرائلز کا آغاز کرے گی۔

 آج سے پورے خیبر پختونخوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا آغاز بھی کریگی، سابق کپتان انظمام الحق، محمد یوسف، کامران اکمل اور پشاورزلمی کے ڈائریکٹر محمد اکرم ٹرائلز لیں گے۔

نیوزی لینڈ کے ایڈم ملنے پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے

پشاور زلمی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے ٹرائلز کیلئے ہزاروں نوجوانوں کی رجسٹریشن پشاور زلمی پی ایس ایل دس میچز کے پشاورمیں انعقاد کے لئے کوشاں ہیں۔

پشاور زلمی آج سے پورے خیبر پختونخوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا آغاز بھی کرے گی، صوبائی حکومت بھی اس پروگرام میں شراکت داری کر رہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.