کنگنا رناوت کی فلم  پر بنگلہ دیش میں پابندی کی وجہ سامنے آ گئی

image

بالی ووڈ کی اسکینڈل کوئن اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقا ت کا نتیجہ ہے۔

والد کو توقع تھی کہ بیٹی شوبز میں نہیں آئیں گی، مومل شیخ

فلم میں  بھارتی فوج اوراندرا گاندھی کی حکومت کے کردار اور شیخ مجیب الرحمن کی حمایت پر روشنی ڈالی گئی ہے انتہا پسندوں کے ہاتھوں شیخ مجیب الرحمن کے قتل کی منظرکشی بھی ہے۔

تاہم  فلم ایمرجنسی پہلی نہیں جسے پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس سے پہلے پشپا 2 اور بھول بھولیا 3 جیسی فلموں کو بھی بنگلہ دیش میں دیکھانے سے روک دیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.