چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی

image

چکوال، تھانہ نیلہ کی حدود میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔

پولیس کے مطابق 50 کلو گرام چرس اور 25کلو گرام افیون برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

اربوں روپے کی جعلسازی میں ملوث منظم گروہ گرفتار

ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ نیلہ کی نگرانی میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

خیال رہےکہ تھانہ نیلہ  میں ملزم کی تلاشی لینے پر ملزم کے دائیں ہاتھ میں پکڑے نیلے شاپر سے چرس برآمد ہوئی جو وزن کرنے پر 1045گرام پائی گئی۔

جس پر تھانہ نیلہ پولیس نے ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات 9-Cاور 132(a)درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نیلہ گاؤں کی عوام کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ نیلہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.