چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی

image

چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کے تحت خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی،اسکیم کے تحت سال بھر میں 94ہزار483سولر سسٹم لگائے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم اسکیم میں کامیابی حاصل کرنیوالے صارفین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا،وسیم اکرم

انہوں نے کہا کہ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں،ہرگز تاخیر نہ کی جائے،فری سولر پینل اسکیم کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

مارچ کے آخر تک صوبے بھر میں سولر سسٹم کی انسٹالیشن شروع ہوجائے گی،جولائی کے آخر تک اسکیم کا پہلا فیز مکمل ہوجائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.