یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں ہونے والی بدمزگی افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یوکرین کی خود آزادی اور مختاری کو برقرار رکھنے کے لیے امریکی مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
- صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاؤنی کے علاقے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ 30 افراد زخمی ہیں۔
- کینیڈا ، چین اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق ہو گیا ہے لیکن امریکی صدر اب مزید اشیا اور ممالک ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
- وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو دی جانے والی عسکری امداد روک رہا ہے۔
زیلنسکی کا وائٹ ہاؤس میں ہونے والی بدمزگی پر شرمندگی کا اظہار، ڈونلڈ ٹرمپ کی مضبوط قیادت میں کام کرنے پر آمادگی