شریف اللہ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پاکستان کے تعاون پر شکر گزار ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور امریکہ کا مفاد مشترکہ ہے اور شریف اللہ کی گرفتاری نے اس بات کو ثابت کیا کہ انسدادِ دہشت گردی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون انتہائی اہم ہے۔
  • یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین اور امریکہ جنگ بندی سے متعلق اگلے ہفتے سعودی عرب میں بات چیت کا آغاز کریں گے
  • روسی وزات خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین میں فوجی دستوں کی تعیناتی اور ایک ماہ کے سیز فائر کرنے کی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابل قبول نہیں
  • وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی نے مبینہ طور پر منفی پروپگینڈا کرنے والی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 افراد کو آجطلب کرلیا ہے
  • بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف

شریف اللہ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پاکستان کے تعاون پر شکر گزار ہیں: امریکی محکمہ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts