یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے پیر کو ان کا سعودی عرب کا دورہ طے ہے، جہاں وہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے جبکہ اس کے بعدان کی ٹیم سعودی عرب میں رک کر امریکی پارٹنرز کے ساتھ کام کرے گی۔‘
- سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں حکومت نے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے وقت مانگ لیا
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ انڈیا اگر چاہتا ہے کہ 'پاکستان کے زیر قبصہ کشمیری حصہ واپس لائے تو انھیں کوئی نہیں روک رہا، یہاں کسی کو اعتراض نہیں تاہم چین سے بھی کشمیر کا حصہ چھُڑوا لیں۔
- اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبرکو کیے جانے والے احتجاج سے متعلق تین مقدمات میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 24 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا۔
- امریکی محکمہ خارجہ نے کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملے میں فوجی اہلکاروں سمیت عام افغان شہریوں کو نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم شریف اللہ کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
روس اور یوکرین کے پاس ڈیل کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، صدر ٹرمپ کا اگلے ہفتے سعودی عرب میں مذاکرات سے قبل بیان