ٹرمپ کی ایران کے رہبر اعلیٰ کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت: ’امید ہے آپ بات چیت پر تیار ہو جائیں گے، یہی ایران کے لیے بہتر ہو گا‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں اور اسی ضمن میں انھوں نے جمعرات کو ایرانی قیادت کو ایک خط لکھ کر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور اس کے نتیجے میں کسی معاہدے پر پہنچنے کو ترجیج دیں گے۔
  • صدر ٹرمپ کی ایران کے رہبر اعلیٰ کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت: 'امید ہے آپ بات چیت پر تیار ہو جائیں گے، یہی ایران کے لیے بہتر ہو گا'
  • امریکی امداد کی معطلی کے بعد روس کا بڑا حملہ: یوکرین کی جانب سے حملہ پسپا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ فرانسیسی میراج طیاروں کا استعمال
  • پاکستان کی وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری
  • سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں حکومت نے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے وقت مانگ لیا
  • انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ انڈیا اگر چاہتا ہے کہ 'پاکستان کے زیر قبصہ کشمیری حصہ واپس لائے تو انھیں کوئی نہیں روک رہا، یہاں کسی کو اعتراض نہیں تاہم چین سے بھی کشمیر کا حصہ چھُڑوا لیں

ٹرمپ کی ایران کے رہبر اعلیٰ کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت: ’امید ہے آپ بات چیت پر تیار ہو جائیں گے، یہی ایران کے لیے بہتر ہو گا‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts