سوموار کے روز شمالی برطانیہ کے ساحل کے نزدیک بحیرہ شمالی میں ایک امریکی بحری آئل ٹینکر اور سوڈیم سائینائڈ سے لدے ایک پرتگالی کارگو جہاز کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ 17 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجھائی نہیں جا سکی ہے۔ اس واقعے میں بحری جہازوں پر سوار 36 افراد کو بچا لیا گیا مگر ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔
- برطانیہ کے نزدیک بحیرہ شمالی میں آئل ٹینکر اور کارگو جہاز کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ 17 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہیں جا سکی۔
- امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے پیش کی گئی جزوی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق ممکن ہے۔
- کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر جسٹن ٹروڈو نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ اس وقت کینیڈا کیسالمیت کو اس کے ہمسائے سے خطرہ لاحق ہے
- اسرائیل نے حماس پر دباو ڈالنے کی کوشش میں غزہ کی پٹی کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بحیرہ شمالی: امریکی فوجی طیاروں کے لیے ایندھن لے جانے والے ٹینکر کی کارگو جہاز سے ٹکر، آگ 17 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جا سکی