روس کے دارالحکومت ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ: ’شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا،‘ حکام

روسی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ماسکو شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ہونے والے ایک بڑے ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کا کہنا ہے کہ شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔
  • برطانیہ کے نزدیک بحیرہ شمالی میں آئل ٹینکر اور کارگو جہاز کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ 17 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہیں جا سکی۔
  • امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے پیش کی گئی جزوی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق ممکن ہے۔
  • کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر جسٹن ٹروڈو نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ اس وقت کینیڈا کیسالمیت کو اس کے ہمسائے سے خطرہ لاحق ہے
  • اسرائیل نے حماس پر دباو ڈالنے کی کوشش میں غزہ کی پٹی کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

روس کے دارالحکومت ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ: ’شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا،‘ حکام


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.