اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان

image

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے،آج بھی درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کل سے موسم بہتر ہونےکا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.