دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے، کامران ٹیسوری

image

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔

گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں منظم انداز میں دہشت گردی کی جا رہی ہے۔

پی پی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی، گورنر پنجاب

گورنرسندھ کا سیکیورٹی فورسزکوکامیاب کارروائی پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ معصوم شہریوں کے خلاف حملے کسی طور قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، کچھ لوگ پیسے لیکر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف باتیں کررہے ہیں، دہشت گرد کسی طور معافی کے حق دار نہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.