افغانستان کی جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید: ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے‘

افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ حزب اختلاف کا کوئی رکنافغانستان میں موجود نہیں ۔نہ ہی ان کا کبھی امارت اسلامیہ(افغانستان) سے کوئی تعلق رہا ہے اور نہ ہی ہے۔
  • افغانستان نے بلوچستان میں شدت پسندوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر کیے جانے والے حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ 'پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اپنے اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے۔'
  • پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملوں میں ملوث شدت پسندوں کے افغانستان میں ٹیلی فون کالیں کرنے کے ثبوت ملے ہیں
  • وزیراعظم نے کوئٹہ دورے کے موقع پر کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہو سکتا ہے
  • جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد آپریشن میں پاکستانی فوج نے تمام 33 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ 'سکیورٹی فورسز کا آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی دہشتگردوں نے 21 افراد کو ہلاک کر دیا تھا

افغانستان کی جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید: ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts