جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر

جمعے کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ جن 354 یرغمالیوں کو بازیاب کروا گیا ان میں سے بھی 37 زخمی ہیں۔
  • پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر بلوچ شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جن میں فوج کے 18 اہلکار بھی شامل ہیں۔
  • بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
  • انڈیا کی حکومت نے پاکستان کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے ٹرین ہائی جیکنگ کے تازہ واقعات سمیت نسلی تشدد کے واقعات میں ملوث ہے۔
  • جی سیون کے دو روزہ اجلاس کے حتمی بیان کے مسودے میں روس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ جنگ بندی کے معاہدے پر رضامند ہو۔
  • روسی صدر ولادیمیرپوتن نے روس یوکرین میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت کا عندیہ دینے کے باوجود اس کے طریقہ کار پر سوالات اٹھاتے ہوئے کئی سخت شرائط بھی سامنے رکھ دی ہیں۔

جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.