پاکستان اور آئی ایم ایف نے جمعہ کے روز 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’حکومتِ پاکستان نے اخراجات کے کنٹرول، خاص طور پر ترقیاتی پروگرام کے ذریعے مالی اہداف کو برقرار رکھنے کا عہد کیا۔‘
- آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق ’پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام پر جائزے کے لیے بات چیت ہوئی، پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا۔‘
- امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوکرین میں امریکہ کے مجوزہ جنگ بندی معاہدے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو 'نتیجہ خیز' قرار دیا ہے۔
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر شدت پسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
- پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر بلوچ شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جن میں فوج کے 18 اہلکار بھی شامل ہیں۔
- بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا: آئی ایم ایف