عید الفطرپر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،شیڈول جاری

image

پاکستان ریلویز نے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

پہلی عید اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی،دوسری ٹرین 26 مارچ کو کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی۔

سپریم کورٹ میں خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم

تیسری ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے 27 مارچ کو روانہ ہوگی،چوتھی ٹرین 27 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی براستہ فیصل آباد سرگودھا چلے گی۔

پانچویں عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور براستہ فیصل آباد شیخوپورہ چلے گی،واضح رہے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال رمضان المبارک 29 روز کا ہو گا جس کے باعث 31 مارچ کو عید ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ 30 مارچ کو شوال کا چاند نظر آئے گا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.