بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی معطل

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا الزام ہے کہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر اس کے دھرنے کے شرکا پر پولیس کی مبینہ فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ تاہم بلوچستان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے کے خلاف پولیس نے قانون کے مطابق کارروائی کی ہے جبکہ ’یہ تعین ہونا ابھی باقی ہے کہ مظاہرین کس کی میتیں روڈ پر رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔‘
  • کوئٹہ میں انٹرنیٹ کے بعد موبائل فون سروس کو بھی معطل کردیا گیا۔
  • بلوچ یکجہتی کمیٹی کا الزام ہے کہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر اس کے دھرنے کے شرکا پر پولیس کی مبینہ فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قبرستان میں موجود احمدی برادری کی تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔
  • یومِ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹرک، مسافر بسوں اور مال بردار گاڑیوں سمیت دیگر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
  • اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو غزہ کے 'مزید علاقوں پر قبضے کا حکم'

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی معطل


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.