27ویں رمضان، فیصل مسجد و دیگر مساجد میں شبینہ محافل کا انعقاد

image

27ویں رمضان، فیصل مسجد، بادشاہی مسجد اوردیگر مساجد میں شبینہ محافل کاانعقاد کیا گیا۔

اسلام آباد کی فیصل مسجد جبکہ لاہورکی بادشاہی مسجد میں محفل شبینہ کا ہرسال 27 ویں رمضان المبارک کوانعقاد کیا گیا۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے

شب قدرپرملک بھر میں نمازتراویح کے روح پروراجتماعات ہوتے ہیں جس میں ملک کی ترقی ،استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں گئیں۔

مساجد میں ذکرواذکارکی محافل، تکمیل قرآن اورتلاوت کی صدائیں جبکہ خصوصی عبادات میں دفاع وطن میں کمربستہ جوانوں کیلئے خصوصی دعائیں  کیں گئیں۔

27ویں شب کی فیوض و برکات سمیٹنے کے لیے لاکھوں مسلمان عبادت میں مشغول رہتے ہیں جبکہ گھروں میں خواتین اوربچوں کابھی خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.