اسرائیل نے بھی ایران پر جوابی حملہ کردیا

image

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حملوں کے درمیان تہران میں دھماکے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہر تہران کو نشانہ بنایا ہے-

اسرائیل کی جانب سے مغربی تہران میں آئل ڈپو کو نشانہ بنایا ہے جس سے چاروں جانب آگ پھیل گئی ہے-

تاہم ایران کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل نے شاہران آئل ڈپو کو نشانہ بنایا ہے مگر صورتحال قابو میں ہے-


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US