امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اسلام آباد میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے مارچ کے شرکا سے خطاب میںمطالبہ کیا ہے کہ حماس کا پاکستان میں دفتر کھولا جائے۔ یاد رہے کہاس سے قبل جماعت اسلامی نے اتوار کی سہ پہر ریڈ زون کے اندر امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کا اعلان کر رکھا تھا۔
- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اسلام آباد میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے مارچ کے شرکا سے خطاب میں 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حماس کا پاکستان میں دفتر کھولا جائے
- پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب تک 149 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور 14 مقدمات درج کیے ہیں
- لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں مرغوں کی لڑائی کے دوران ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
- ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کے روز روم میں ہوا۔ مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے
جماعت اسلامی کا فلسطین سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مارچ: ’کوئی کنٹینر ہمارا راستہ نہیں روک سکتا‘