سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے اعتراض کی وجہ سے چولستان کینال منصوبے کی منظوری نومبر سے رکی ہوئی ہے۔ تاہم انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاملات سندھ حکومت کے ہاتھ سے نکلے تو وہ ہر قسم کی کال دیں گے۔
- امریکی سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی مرکزی بینک کے سربراہ کو شرح سود میں کمی نہ کرنے پر ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں ’ایک شکست خوردہ‘ اور ’نقصان پہنچانے‘ والا فرد قرار دیا ہے۔
- اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات سے وابستہ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قطری اور مصری ثالثوں نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک نیا فارمولہ تجویز کیا ہے۔
- بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
چولستان کینال منصوبہ: اگر معاملات ہمارے ہاتھ سے نکلے تو ہر قسم کی کال دیں گے، وزیرِ اعلیٰ سندھ