پاکستان کی پہلگام میں حملے پر ’غیر جانبدار تحقیقات‘ میں شریک ہونے کی پیشکش

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا نے پہلگام میں حملے پر ’بے بنیاد‘ الزامات لگائے ہیں مگر پاکستان نیوٹرل اور شفاف تحقیقات کے لیے تیار ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کا مسئلہ ’ہزار سال پرانا ہے‘ جسے دونوں ملک خود ہی حل کریں گے۔
  • پاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، ’بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف
  • پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • انڈیا یقینی بنا رہا ہے کہ پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ نہ مل سکے: انڈین وزیر آبی وسائل
  • بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر انڈیا نے ایک اور حملہ کرنے کی کوشش کی ہے، اس دریا سے ہمارا پانی بہے گا یا ان کا خون بہے گا۔
  • بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے اس میں نو شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

پاکستان کی پہلگام میں حملے پر ’غیر جانبدار تحقیقات‘ میں شریک ہونے کی پیشکش


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.