ایران کی شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، 18 ہلاک: آگ بجھانے کی کوششیں جاری، چین کی اپنے شہریوں کو تنبیہ

ایران کے حکام کا کہنا ہے کہ شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی شہر بندر عباس کے قریب واقع ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکہ سنیچر کی صبح ہوا۔
  • ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں
  • اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کی مذمت، تمام ملکوں سے تعاون کا مطالبہ
  • انڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری
  • پاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، ’بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف
  • پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کی شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، 18ہلاک: آگ بجھانے کی کوششیں جاری، چین کی اپنے شہریوں کو تنبیہ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.