موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

image

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔

اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں۔

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر موٹورولا ایچ 60 پرو (نئی انٹری) نے قبضہ جما لیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 موجود ہے۔ ون پلس 13 ٹی فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، شیاؤمی ریڈمی ٹربو 4 پرو پانچویں، آنر جی ٹی پرو فائیو جی چھٹے اور ویوو ایکس 200 الٹرا ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔

شیاؤمی پوکو ایکس پرو آٹھویں، ایپل آئی فون 16 پرو میکس نویں اور 10 ویں نمبر پر سام سنگ گلیکسی ایم 56 فائیو جی۔


News Source   News Source Text

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.