کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی نے کنزرویٹو پارٹی کے مقابلے میں برتری حاصل کی ہے۔ جیت کے بعد اپنی پہلی تقریر میں انھوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ ہمیں توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ امریکہ ہم پر قبضہ کر لے جو کہ کبھی نہیں ہوگا۔
- کینیڈا میں عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔
- کینیڈین الیکشن: ووٹوں کی گنتی جاری، لبرل پارٹی آگے
- ایرانی پورٹ پر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی
- پہلگام حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں: چین
- یمن میں مہاجرین کے حراستی مرکز پر امریکی حملے میں 68 ہلاکتیں
کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کی جیت