2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا

image

پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا ہوگیا۔

شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 405 سے کم ہو کر 385 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اسلام آباد کے سستے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کے نرخ سامنے آگئے ۔ مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ،رواں ہفتے 12 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

پیاز 37 ،آلو 47،ٹماٹر 35 ،سبز مرچ 118،ادرک 416،لہسن 336،بھنڈی 158 ،لیموں 236 ،بند گوبھی 28 ،کدو 55،شملہ مرچ 52 روپےفی کلو میں دستیاب ہے،بینگن 47 ،مٹر 140روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔

اسی طرح سفید سیب 200 ،ایرانی سیب 315،امرود 152اور تربوز 38 روپےفی کلو میں دستیاب ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.