قومی اتحاد کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کم فہمی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

قومی سلامتی کے امور پر ہونے والی بریفنگ کے دوران پاکستان فوج کے ترجماننے سیاسی رہنماؤں کو فوج کی تیاریوں سے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی گئی تو پاکستان کی افواج اس کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب اس اجلاس میں تحریک انصاف کی عدم شمولیت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے قومی اتحاد اور یک جہتی کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کوتاہ اندیشی ہے۔
  • پاکستان کی حکومت اور فوج کے ترجمانوں نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوؑں کو قومی سلامتی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ دی جس میں انڈیا کے ساتھ بڑھتے تناؤ کا تذکرہ کیا گیا
  • اس بریفنگ میں تحریک انصاف کی عدم شمولیت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تنقید کی
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں

قومی اتحاد کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کم فہمی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.