مودی جی بغیر سوچے حملہ کرو گے تو منہ کی تو کھاؤ گے٬ چائلڈ اسٹار طلحہ احمد کا بھارت کو کرارا جواب

image
طلحہ احمد سوشل میڈیا کی دنیا کے ایسے ابھرتے ہوئے چائلڈ اسٹار ہیں جو اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے بہت پسند کیے جارہے ہیں-
 

حال ہی میں ایک موقع پر جب طلحہ احمد سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کی جوابی کاروائی سے متعلق سوال کیا گیا کہ تو طلحہ احمد کا کہنا تھا کہ جب کوئی بھی ملک کسی
 دوسرے ملک کے اوپر بغیر ثبوت کے اور بغیر سوچے سمجھے حملہ آور ہوتا ہے تو اسے منہ کی تو ضرور کھانی پڑتی ہے-

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کی بہترین مثال آپ کے سامنے ہے کہ پاکستان نے بھارت کو کیسا کرارا جواب دیا اور اپنا دفاع کرنا تو سب کا حق ہوتا ہے جبکہ پاکستانی فوج تو ہر لحاظ سے بہترین ہے- اس کے علاوہ ہر پاکستانی شہری بھی یہی چاہتا ہے کہ وہ اپنے ملک کے ایک انچ انچ کی حفاظت کرے-


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.