غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج کا قبضہ

سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی ایک ایسی یاٹ پر سوار ہو گئے ہیں جو امدادی سامان لے کر غزہ جا رہی تھی۔ امدادی سامان لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کولیشن سماجی گروپ نے ٹیلی گرام ایپ پر لکھا ہے کہ ’میڈلین سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔‘
  • سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔
  • کولمبیا کے ایک صدارتی امیدوار میگوئل ارایب کو دارالحکومت بوگوٹا میں اس وقت گولیاں مار دی گئی ہیں جب وہ ایک انتخابی جلسے کے دوران عوام سے خطاب کر رہے تھے۔ میگول کو تین گولیاں لگی ہیں جن میں سے دو گولیاں سر پر لگنے کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے۔
  • فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جمعہ اور سنیچر کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں غزہ میں کم از کم 95 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپوں کے سلسلے میں پیدا ہونے والی بدامنی سے نمٹنے کے لیے 2000 نیشنل گارڈز کے اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج کا قبضہ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.