ایران نے ایک اور اسرائیلی طیارہ تباہ کردیا

image

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف تھرٹی فائیو طیارہ مار گرانے کا دعویٰ۔

اسرائیلی پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا، ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی جنگی طیارے کو مغربی فضائی حدود میں مار گرایا، طیارے کا پائلٹ جہاز گرنے سے قبل نکلنے میں کامیاب ہوگیا، جسے ایرانی کمانڈوز نے گرفتار کرلیا


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.