صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے ’ضروری شرائط‘ پر اتفاق کر لیا ہے اور اس مجوزہ معاہدے کے دوران امریکہ ’جنگ کے خاتمے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔‘ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کیآئندہ ہفتے اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو سے ملاقات متوقع ہے۔
- اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے 'ضروری شرائط' پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
- ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اگلے ہفتے: 'ایران، غزہ، شام اور خطے کے دیگر چیلنجز' پر بات چیت متوقع
- انڈین ریاست تلنگانا میں دواؤں کی کمپنی میں دھماکے اور آگ سے 34 افراد ہلاک
- پاکستان میں پروف آف رجسٹریشن کارڈز کے حامل افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری
- 130 سے زیادہ فلاحی اداروں کا غزہ میں اسرائیل اور امریکہ کے حمایت یافتہ امدادی ادارے کو بند کرنے کا مطالبہ
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ’ضروری شرائط‘ پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ