سونے کی قیمت میں بڑی کمی.. فی تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا ؟

image

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے.

جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 783 روپے تک آگئی ہے.

اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاو 15 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس ہے۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts