کبھی میری معصوم مسکراہٹ کو ٹال کر تو دیکھو اپنے خیالوں سے جاناں میرا خیال نکال کر تو دیکھو
اپنی زندگی کے رنگوں سے میرا رنگ اتار کر تو دیکھو..
Sania Sana
Nazar-e-Karam Arshoon Ki Mehfil Me Tha Zikr Mera
Ta`Aluk Jura Jb Zamen-E-Haram Se..
RIDA AMANAT
پہلے میرا خیال کب آیا جو اب آئے گا میرے دل کا حال تمہیں کیا سمجھ اب آئے گا
پہلے میرا خیال تمہیں کب آیا جو اب آئے گا..
UA
چلو پھر میں لوٹ جاتی ھوں چلو پھر میں لوٹ جاتی ھوں
وہی اپنے پرانے راستے پر..
WASHMA KHAN
سورج بنیں، روشن کریں عالم ساحل روما سے لے کر تا خلیج چاٹگام
ایک ہیں ظلمت کی لہریں ایک ہے جبری نظام..
Haji Abul Barkat,Poet/Columnist
Teri Tuseef Ko Teri Tuseef Ko Lafzoon Me Me Likhna Chahoon
Hai Ajab! Daria Ko Qatry Me Bdalna Chahoon..
RIDA AMANAT
صبح کے اجالے پر صبح کے اجالے پر
اپنے ہاتھوں سےکوئی بات لکھہ دے..
washma khan
گِر جائیں زمیں پہ تو سنبھالے نہیں جاتے گِر جائیں زمیں پہ تو سنبھالے نہیں جاتے
بازار میں دُکھ درد، اُچھالے نہیں جاتے ..
Haseeb Khan
آگ ہیں، عمل میرے، یا ثواب، رہنے دے آگ ہیں، عمل میرے، یا ثواب، رہنے دے
حشر میں ہی دیکھیں گے، یہ حساب، رہنے دے ..
Haseeb Khan
بھلے نہ شام و سحر سلسلے وصال کے رکھ بھلے نہ شام و سحر سلسلے وصال کے رکھ
مگر یہ فاصلے بھی تو نہ ماہ و سال کے رکھ ..
Haseeb Khan
اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھن اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا
لب اگر سِلے بھی ہوں، جاری یہ بیاں رکھنا ..
Haseeb Khan
جب بڑا صبر کسی ذات میں آ جاتا ہے جب بڑا صبر کسی ذات میں آ جاتا ہے
پھر وہ کربل کی روایات میں آ جاتا ہے ..
Haseeb Khan
حساب دو میرے شب وروز کا حساب دو میرے شب وروز کا
ذکر کرنا اپنی وفاؤں کا..
washma khan
جب تِیر چل گیا، تو کماں بھی نہیں رہی جب تِیر چل گیا، تو کماں بھی نہیں رہی
لگتا تھا جیسے جسم میں جاں بھی نہیں رہی ..
Haseeb Khan
رات کٹتی رھی یوں رات کٹتی رھی یوں چاند کو تکتی رہی
آتیش ہجر میں یوں جلتی ہی رہی..
washma khan
باتوں باتوں میں اشارہ دے گیا باتوں باتوں میں اشارہ دے گیا
بچھڑنے کا ایسا نظارہ دے گیا..
washma khan
کاش شب غم کی تنہائی نہ ھوتی کاش شب غم کی تنہائی نہ ھوتی
اس کی چاھت کی روانی نہ ھوتی..
washma khan
کیا پوچھتے ھو کیا پوچھتے ھو
کیا کس سے کہوں..
WASHMA KHAN
مجھے وہ یوں بھول جاتا ھے مجھے وہ یوں بھول جاتا ھے
اکثر ایسے بھول جاتا ھے..
washma khan
درد دے کر یوں بیٹھے ھو درد دے کر یوں بیٹھے ھو
کیا لا جواب کر بیٹھے ھو..
washma khan