| | | |  | | کیا آپ جانتے ہیں؟ ڈولفن کی انسانوں سے دوستی مشہور ہے٬ یہ بہت جلد انسانوں سے مانوس ہو جاتی ہے- ویسے یہ بہت ذہین جانور ہے٬ جو اپنی منفرد خوبیوں کی وجہ سے بچوں اور بڑوں دونوں کا پسندیدہ ہے٬ اس میں سیکھنے کی صلاحیت نہ صرف دوسرے آبی جانوروں سے بلکہ خشکی پر رہنے والے دیگر جانوروں سے کہیں زیادہ ہے- ..مزید |
|
|
| | | |  | | سڑکیں پھولوں کے قالین میں بدل گئیں بیلجیم کے دارلحکومت برسلز کی سڑکیں خوش رنگ پھولوں سے سج گئیں اور گلیاں خوشبو سے مہک اٹھیں۔بیلجیم کی سڑکوں پر ہر طرف پھول ہی پھول ہیں۔حد نظر تک بکھرے پھول فلاور کارپیٹ کا حصہ ہیں۔پھولوں کا قالین یا فلاور کارپیٹ ایک ہزار آٹھ سو مربع میٹر پر تیار کیاگیا ہے۔پھولوں کا قالین ..مزید |
|
|
| | | |  | | تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنی میڈیسن کا نام ڈاکٹری ادویات کے رنگا رنگ ناموں سے ہر شخص کو تقریباً روزانہ واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ کون ہے جو بروفین، ویلیم، فلیجل، زینٹیک، زوکور، پروزیک وغیرہ جیسے ناموں سے واقف نہیں ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ نام کون رکھتا ہے اور ان ناموں کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ ..مزید |
|
|
| | | |  | | ہالی وڈ: سب سے زیادہ کمانے والے اداکار اور اداکارائیں امریکی جریدے فوربز کے مطابق گزشتہ سال سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے ہالی وڈ کے اداکار ول سمتھ رہے ہیں۔
’آئی ایم دی لیجنڈ‘ کے مرکزی کردار ول سمتھ نے 80 ملین ڈالر کمائے۔ دوسری طرف سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی اداکارہ کیمرون دیاز رہیں جنہوں نے 50 ملین ڈالر کمائے۔ ..مزید |
|
|
| | | |  | | کچھ لوگ تصویر کو سُن سکتے ہیں امریکی سائنسدانوں کے مطابق دنیا میں بعض ایسے افراد موجود ہیں جو جس تصویر کو دیکھتے ہیں اسے سن بھی سکتے ہیں۔
سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک خاص طرح کی علامت ہوتی ہے جسے’سنستھیزیا‘ کہتے ہیں اور اس میں انسان کے کئی سینسز یا حس ایک دوسرے میں مل جاتے ہیں اور انسان جو سنتا ہے ..مزید |
|
|
| | | |  | | عمر سے زیادہ بیویوں کی تعداد نائجیریا کے محمد بیلو ابوبکر کی عمر 84 برس ہے اور ان کی 86 بیویاں ہیں۔ لیکن ابوبکر دوسرے مردوں کو ایک ہی صلاح دیتے ہیں کہ وہ ان کی شادیوں کو ایک مثال نہ بنائیں، لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر پچھتاتے ہیں۔
ابوبکر کی 86 بیویوں سے 170 بچے ہیں اور وہ نائجیریا میں رہتے ہیں۔ ..مزید |
|
|
| | | |  | | پاکستان کی 61 ویں اور ہماری ویب کی پہلی سالگرہ مبارک ہو آج پاکستان کی 61 ویں سالگرہ ہے یعنی کہ پاکستان کو آزاد ہوئے آج 61 برس مکمل ہو چکے ہیں- آج کے دن اس خوشی کے موقعے پر ہر متحرک شے پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے جو کہ ہمارے ایک زندہ قوم ہونے کی دلیل پیش کرتا ہے ہر چہرے پر ایک عزم ہے اور حب الوطنی کے جذبے ..مزید |
|
|
| | | |  | | نہ نظر آنے والے لباس کی تیاری امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایسا لباس تیار کرنے کے بہت نزدیک ہیں جسے پہن کر نظروں سے اوجھل ہوا جا سکتا ہے۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں ایک ایسی چیز ایجاد کی ہے جو روشنی کو چیزوں کے گرد تیس ڈگری کے زاویے پر موڑ کر انہیں ’غیر مرئی‘ بنا دیتی ہے۔
سائنسدانوں کی اس ٹیم کا کہنا ..مزید |
|
|
| | | |  | | ڈائنوسارز کیسے ختم ہوئے؟ شہاب ثاقب وجہ تھا یا سطح سمندر کی بلندی نے انہیں ناپید کیا-
زمین پر وہ سب سے کامیاب جانور تھے اور وحشی ترین بھی- وہ سو ملین سال قبل زمین کے بلا شرکت غیرے حمکران تھے- ان میں سے کچھ کی جسامت آج کی بلند و بالا عمارتوں کے برابر تھی٬ اکتیو سارز اور پلیسو سارز پانی کے خوفناک جاندار تھے٬ ..مزید |
|
|
| | | |  | | بیجنگ اولمپکس کا سحر انگیز افتتاح چین میں اولمپک مقابلوں کے آغاز کے بعد پہلے روز نو طلائی تمغوں کے لیے مقابلہ ہو رہا ہے۔ ان مقابلوں میں سائیکلنگ، شمشیر زنی، جوڈو، نشانہ بازی، اور ویٹ لفٹنگ شامل ہیں۔
اس سے قبل جمعہ کو چین کے صدر ہو جن تاؤ کی جانب سے اعلان کے بعد انتیسویں اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا۔ ..مزید |
|
|
| | | |  | | آٹھ اگست 2008 روس میں شادیوں کا دن روس میں آجکل شادیوں کی دوڑ سی لگی ہوئی ہے کیونکہ لوگ آٹھ اگست سن دو ہزار آٹھ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا موقع گنوانا نہیں چاہتے۔
لوگوں کا خیال ہے کہ 08/08/08 ان کے لیے ’لکی‘ یا خوش قسمت ثابت ہوگی۔
ماسکو میں مقامی اخبارات کے مطابق آٹھ اگست کو شادیوں ..مزید |
|
|
| | | |  | | قیدی نمبر 650 - ڈاکٹر عافیہ صدیقی القاعدہ سے مبینہ تعلق کے شبے میں گرفتار پاکستان نژاد امریکی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو زخمی حالت میں نیویارک کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے انہیں فرد جرم پڑھ کر سنائی تاہم ڈاکٹر عافیہ نے نقاہت کے باعث انکار میں سر ہلا کر الزامات کو مسترد کردیا۔امریکی جج کے سامنے پیشی کے ..مزید |
|
|
| | | |  | | جرمنی میں دونوں بازوؤں کا ٹرانسپلانٹ جرمنی میں ڈاکٹروں نے دونوں ہاتھوں سے معذور ایک شخص کو ٹرانسپلانٹ آپریشن کے بعد ایک مردہ شخص کے بازو لگا دیئے ہیں۔
چون (54) سالہ کسان کے ایک حادثے میں دونوں بازو کٹ گئے تھے۔
اپنے بازو عطیہ کرنے والے نوجوان شخص کا اس ٹرانسپلانٹ آپریشن سے کچھ دیر قبل ہی انتقال ہوا تھا ..مزید |
|
|
| | | |  | | مختصر ترین سانپ کی دریافت کریبئین جزیرے بارباڈوس میں دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ دریافت کیا گیا ہے۔یہ سانپ صرف چار انچ لمبا اور ایک سپیگٹی نوڈل جتنا موٹا ہے۔
یہ سانپ ماحولیاتی خطرے کا شکار ایک جنگل میں ایک چٹان کے نیچے سے ملا ہے۔ اس نئی دریافت کا ذکر زوٹاکسا نامی جریدے میں کیا گیا ہے ..مزید |
|
|
| | | |  | | دنیا کی دس عجیب و غریب عمارات یہ بلڈنگ اوہیو میں واقع ہے اور یہ ایک امریکہ کی باسکٹ بنانے والی کمپنی کا ہیڈکواٹر ہے اور یہ ان کی سب سے زیادہ بکنے والی پروڈکٹ باسکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کی گئی ہے- ..مزید |
|
|
| | | |  | | انسانی اڑان کی مشین امریکہ میں انسان کی اڑان کے لیے ایک نئی مشین کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔
جس کے ذریعے ہوا میں گلائڈنگ کرتے ہوئے سفر کرکے سڑکوں پر ٹریفک سے نجات حاصل ہو سکے گی۔
مارٹن جیٹ پیک نامی یہ مشین ایک عمومی حجم والے پائلٹ کو تیس منٹ میں تیس میل کے لیے پرواز فراہم کر ..مزید |
|
|
| | | |  | | کیا امریکہ اپنے سمندروں میں تیل کی تلاش شروع کردے گا تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا کو اس وقت جس مشکل صورتحال کا سامنا ہے اس میں یہ سوال تواتر سے کیا جاتا رہا ہے کہ امریکہ اپنے ہاں تیل کے ذخائر کی تلاش کیوں نہیں کرتا۔
امریکہ میں زیرِ سمندر تیل کی تلاش پر1990 میں پابندی عائد کردی گئی تھی ..مزید |
|
|
| | | |  | | کیا مچھلیاں بھی باتیں کرتی ہیں؟ انسان باتیں کرتا ہے، چڑیاں چہچہاتی ہیں، بلیاں غراتی ہیں، لیکن کیا مچھلیاں بھی کسی قسم کی آوازیں نکالنے پر قادر ہیں؟ اور اس سوال کا جواب ایک نئی تحقیق سے یہ ملا ہے کہ جی ہاں، مچھلیاں بھی آوازیں نکالتی ہیں اور ان آوازوں کے مقاصد بھی زمینی جانوروں کی طرح ہوتے ہیں، ..مزید |
|
|
| | | |  | | وائس آف انڈیا کے فاتح اشمیت سنگھ ہلاک بھارت کے ایک نجی چینل کے پروگرام وائس آف انڈیا کے فاتح اشمیت سنگھ مالدیپ کے ہوٹل کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔بھارت کے شمالی شہر لدھیانہ سے ان کے والد گرپندر سنگھ نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے-
19 سالہ اشمیت پنجاب سے تعلق رکھتے تھے وہ ایک ..مزید |
|
|
| | | |  | | احساسِ محرومی کیوں؟ ایک آدمی کا قصہ ہے- وہ غریب گھر میں پیدا ہوا- سفر کرنے کے لیے اس کے پاس اپنے دو پیروں کے سوا کچھ اور نہ تھا- اس کو کہیں جانا ہوتا تو وہ پیدل سفر کر کے جاتا- وہ دیکھتا تھا کہ دوسرے لوگ سواریوں پر چل رہے ہیں- وہ اکثر سوچتا کہ کاش میرے پاس ایک بائسیکل ہوتی تو میں بھی سواری پر چلنے کے قابل ہو جاتا- ..مزید |
|
|