اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر کا نام ای سی ایل میں شامل

21 Mar, 2017 اب تک
اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر کا نام ای سی ایل میں شاملوزیر داخلہ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث چاروں کرکٹرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک کے سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال گیا اجلاس میں پاکستان سپر لیگ ایڈٰیشن 2 میں ہونے والی مبینہ اسپاٹ فکسنگ کا معاملہ بھی زیر بحث آیا جس میں وزیر داخلہ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان، محمد عرفان ، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیتے ہوئے حکام کو ہدایت جاری کیں کہ تفتیش میں زیرو ٹالینرنس کی پالیسی اختیار کی جائے  ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار نے بکیز کے خلاف بھی کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کیں ۔واضح رہے کہ پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث چاروں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے چکا ہیں ۔

Watch Live News

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو پاکستان میں ٹی ٹوئینٹی سیریز کھیلنے کی دعوت

23 Mar, 2017 اب تک

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو پاکستان میں ٹی ٹوئینٹی سیریز کھیلنے کی دعوتپاکستان سپر لیگ فائنل  ... مزید

محمد عرفان کا الزامات کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

23 Mar, 2017 اب تک

محمد عرفان کا الزامات کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہمحمد عرفان اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے  ... مزید

لندن: محمد عامر کو امیگریشن حکام نے روک لیا، پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت,عامر کی تردید

23 Mar, 2017 نوائے وقت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا۔ آدھا  ... مزید

لندن: محمد عامر کو امیگریشن حکام نے روک لیا، پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت

23 Mar, 2017 نوائے وقت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا۔ آدھا  ... مزید

آسٹریلوی قائد اسٹیو اسمتھ نمبر ایک بلے باز، بھارت کے جڈیجا سرفہرست بائولر

23 Mar, 2017 اب تک

آسٹریلوی قائد اسٹیو اسمتھ نمبر ایک بلے باز، بھارت کے جڈیجا سرفہرست بائولرآئی سی سی کی تاز ... مزید

اسپاٹ فکسنگ تحقیقات، پی سی بی اورایف آئی اے مد مقابل

23 Mar, 2017 اب تک

اسپاٹ فکسنگ تحقیقات، پی سی بی اورایف آئی اے مد مقابلاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ ب ... مزید

گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش کی جا رہی ہے۔ چیکوسلواکیہ کے چڑیا گھر می ... مزید

اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی۔ پٹرئیزیا پانیکو انڈر سولہ ٹیم کی کوچنگ کریں  ... مزید

اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ انھیں بھی صنفی امتیاز کا سامنا رہتا ہ ... مزید

پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں: ٹائنی آئرن

23 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)انٹر نیشنل ریسلر ٹائنی آئرن نے کہا ہے کہ پاکستان میں س ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB