کسی قیمت پر شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، نور بخاری

20 Apr, 2017 نیو
لاہور : حال ہی میں اپنی زندگی کی چوتھی طلاق لینے لالی ووڈ کی معروف اداکارہ نور بخاری نے خلع کی درخواست پر عدالت کو بیان جمع کرا دیا جس میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری اور ان کے شوہر ولی حامد کے درمیان علیحدگی اور اداکارہ کی طرف سے فیملی کورٹ میں خلع کی درخواست پر سماعت ہوئی اور نور برقع پہن کر عدالت میں پہنچی۔نور نے عدالت کو بیان جمع کرایااور کہا کہ شوہر کے ساتھ کسی قیمت پر رہنا نہیں چاہتی۔یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنے شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ میں درخواست دی تھی جبکہ ولی حامد نے کہا تھا کہ وہ ہر قیمت پر اس رشتے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے اور نور کیساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

Watch Live News

سام سنگ کا گلیکسی ایس 8 کا خصوصی ورژن متعارف کرانے کا اعلان

20 Jul, 2017 نیو

نیویارک: جنوبی کوریا کی مایہ ناز کمپنی نے سام سنگ چند ماہ قبل ہی اپنے دو جدید سمارٹ فونز گ ... مزید

فوج ،عدلیہ آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں کسی سازش میں شریک نہیں، خواجہ آصف

20 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہ عدلیہ ان کے خلاف سازش کر رہی ہے اور نہ ہی  ... مزید

قطرکا مالیاتی نظام اب بھی دہشتگردوں کی مالی معاونت کرتا ہے: امریکا

20 Jul, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کا مالی نظام اب بھی دہشت گرد ... مزید

’صدر ٹرمپ کے 8 فی صد حامی اگلی بار انہیں ووٹ نہیں دیں گے‘

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

جولائی میں ہونے والے سروے  میں 12 فی صد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ اگر 2016 کا صدارت ... مزید

بھارتی کشمیر میں شدید بارش، آٹھ ہلاک متعدد زخمی و لاپتہ

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سیلاب کے بعد، ملبے سے دو خواتین، تین نوعمر لڑکیوں اور ایک بچے کی لاشیں نکالی گئیں۔ بچاؤ کی ... مزید

سام سنگ کا گلیکسی ایس 8 کے خصوصی ورژن متعارف کرانے کا اعلان

20 Jul, 2017 نیو

نیویارک: جنوبی کوریا کی مایہ ناز کمپنی نے سام سنگ چند ماہ قبل ہی اپنے دو جدید سمارٹ فونز گ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB