نیاز اسٹیڈیم میں پی سی بی کے انڈر 19 ٹرائل میں نوجوانوں کا احتجاج

21 Apr, 2017 نیو
حیدر آباد :حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈم میں پی سی بی کے انڈر 19 ٹرائل کے دوران اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم میں موجود نوجوانوں نے الزام عائد کیا کہ نوجوانوں کا ٹرائل لینے میں تاخیر کی جا رہی ہے جبکہ ٹرائل میرٹ پر بھی نہیں لیے جا رہا۔ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نےموقف اختیار کیا کہ رش کی وجہ سے تاخیر ہونے پر نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ 8 بجے ٹرائل ہونا تھے لیکن رش کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ تاخیر ہونے پر مشتعل نوجوانوں نے قومی جونئیر سیلیکٹر ثنا اللہ بلوچ پر حملہ بھی کیا۔ ثنا اللہ بلوچ نے کہا کہ مجھ پر حملہ کیا گیا اور مجھے گالیاں بھی دی گئیں۔ جس کے بعد میں نے بھاگ کر اسٹیڈیم کے کمرے میں پناہ لی۔مشتعل اُمیدواروں نے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ اُمیدواروں نے اب اسٹیڈیم میں ڈیرے ڈال لیے ہیں.

Watch Live News

وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں

27 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث ریاض پیرزادہ نار ... مزید

بارسلونا کے سٹار فٹبالر لائنل میسی دانت سے محروم ہو گئے

27 Apr, 2017 نیو

لندن: سٹار فٹبالر لائنل میسی کے مداحوں کے لئے بُری خبر یہ ہے کہ رئیل میڈرڈ کے خلاف میچ کے  ... مزید

محبوبہ کو قتل کر کے لاش کتوں کو کھلانے والے فٹبالر کو 22 برس کی سزا

27 Apr, 2017 نیو

ریو ڈی جنیرو: برونو فرنانڈیس نے اپنی گرل فرینڈ الیزا سموڈیو کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم ک ... مزید

شرطیں لگانے والے انگلش فٹبالر پر 18 ماہ کی پابندی

27 Apr, 2017 نیو

لندن: برنلے کلب کے فٹبالر جوئے بارٹون پر میچز میں شرطیں لگانے پر 18 ماہ کی پابندی اور 30 ہ ... مزید

سیریز کھیلنے سے انکار پرپی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

27 Apr, 2017 نوائے وقت

پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ باہمی سیریز کھیلنے سے ... مزید

مالی معاملات طے نہ ہونے پر پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ

27 Apr, 2017 چینل24

لاہور(24 نیوز)مالی معاملات طے نہ پانے پر پاکستان اور بنگلہ دیش (Pakistan vs Bangladesh)کرک ... مزید

آئی سی سی میں بگ تھری کا خاتمہ ہونے کے قریب

27 Apr, 2017 نیو

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے8ممبران نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) اور ... مزید

انگلش کرکٹر ظفر انصاری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے 25 سالہ پاکستانی نژاد  ... مزید

25 سالہ انگلش کرکٹر ظفر انصاری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے 25 سالہ پاکستانی نژاد  ... مزید

ڈی جی سپورٹس اختر نواز گنجیرا 3 ماہ کیلئے معطل، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ برہم

27 Apr, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر ن ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB