سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی

07 Dec, 2017 پی ٹی وی نیوز
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز آئندہ ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کریں گی۔ انہوں نے رواں سال اپنے کیرئیر کا ساتواں آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کریک ٹیلے نے ایک بیان میں کہا کہ گرینڈ سلم سنگلز چیمپئن سرینا ولیمز نے ایونٹ میں شرکت کیلئے ویزا حاصل کرلیا ہے لہٰذا اب وہ ایونٹ میں شرکت کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ سرینا ولیمز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ واپسی کیلئے پرجوش ہیں اور انہوں نے دوبارہ ٹریننگ شروع کردی ہے ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: