وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

13 Feb, 2018 پی ٹی وی نیوز
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ۔اومان اور اٹلی کے ساتھ ایل این جی کے شعبے میں بین الحکومتی معاہدوں پر دستخط کی منظوری ۔ نیواسلام آبادائیرپورٹ کو جلد آپریشنل کرنے کی بھی ہدایت۔ مختلف وزارتوں میں اداروں کے سربراہوں کے خالی عہدوں کو پر کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: