انا للہ وانا الیہ راجعون کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کے گھر صف ماتم
|
|
|
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کی دادی بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میرا کی دادی ایک عرصے سے علیل تھیں ۔ --> وہ گلبرگ کے علاقے مکہ کالونی میں رہائش پزیر تھیں جہاں آج ان کا انتقال ہو گیا ۔ انکے انتقال پر میرا سے پاکستان فلم انڈسٹری کے تمام اداکاروں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔
|
|
|