بھارتی ڈرامے سون پری کی ننھی فروٹی اب جوان ہوکرکیسی دکھائی دیتی ہے؟تصاویردیکھ کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

14 Feb, 2018 روزنامہ اوصاف
لاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کیاس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے ایک اور ڈرومے شاکا لاکا بوم بوم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے 9 سال کی عمر میں مادھوری ڈکشت کے --> ساتھ بطور چائلڈ سٹار بھی کام کیا۔2016ء میں انہوں نے تامل فلم میں ڈیبیو سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، فلم میں انہوں نے ایک نفیساتی مشعوقہ کا کردار ادا کیا جو ایک ڈاکٹر کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: