ڈاکٹر عامر لیاقت کی اہلیہ بشریٰ عامر کا شائقین کو شکریہ

15 May, 2019 نیو

اسلام آباد:پاکستانی ٹی وی میزبان بشریٰ  عامر نے اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیگم بشریٰ عامر جو ان دنوں کو نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں اداکار احسن خان نے ساتھ میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہیں ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا اور یو ٹویب پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں آپ سب کی رائے پڑھتی رہتی ہوں اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ سب میرے کام کو پسند کررہے ہیں،میرے لئے یہ باعث اعزاز ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں