اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی،ڈالر 152 روپے کا ہو گیا

24 May, 2019 روزنامہ اوصاف
کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے۔ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی ہے جب کہ روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے کا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں