قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔257 حب کم لسبیلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جام کمال خان 77 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب

image

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔257 حب کم لسبیلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جام کمال خان 77 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اسلم بھوتانی 59 ہزار 172 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.1فیصد رہی ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.