تھی ماضی کی سوچ کہوٹہ پہ انحصاراس لئے دارالخلافہ کراچی سےاسلام آباد کا کر گیا سفر مگر جبکہ مرکز نگاہ ہمارا گوادر ہے بن چکا یاد آ گیا ہےہمیں اپنا منتقلی کا بھی پرانا وہ ہنر