دل میرا، دل ہے کوئی کھلونا نہیں
مجھے دل میں رکھنا، بُھلانا نہیں
تم ساتھ ہوجب چھا جاتی ہے بہار
تمھارے بِنا ہے میرا جینا دُشوار
راتوں کو میں گنتی رہتی ہوں تارے
نیند کہاں آتی ہے، بِنا تمھارے
دِن میں بھی دیکھتی ہوں اِک سپنا
وہ دن کب آئے گا جب بنا لونگی تمھیں اپنا