Add Poetry

پروٹوکول ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جانبداری کا اپنی نگرانوں نے خود کیوں دیا ثبوت
رکن قومی اسمبلی کو پروٹوکول کیوں پیش کیا گیا

ناانصافی شروع کی کیوں دور حکمرانی سےپہلے
پروٹوکول آخر شہباز کو بھی کیوں نہ پیش کیا گیا

Rate it:
Views: 265
06 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets